Qurran majeed
Page 1 of 1
Qurran majeed
اسلام علیکم ،
نواس بن سمعان کہتے ہیں کہ “ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے
سنا ہے کہ قیامت کے روز قرآن اور قرآن والوں کو جو اس پر عمل کرتے تھے ،
لایا جائے گا ، سورۃ بقرہ اور سورۃ آل عمران آگے آگے ہوں گی اور اپنے عمل
کرنے والوں کی طرف بحث کریں گی ۔۔۔۔( رواہ مسلم )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے ۔۔۔ ( بخاری شریف )

Ilma- Number of posts : 182
Reputation : 0
Registration date : 2007-09-29
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum