Qurran majeed

View previous topic View next topic Go down

Qurran majeed

Post by Ilma on Mon Oct 08, 2007 1:25 am

اسلام علیکم ،



نواس بن سمعان کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے

سنا ہے کہ قیامت کے روز قرآن اور قرآن والوں کو جو اس پر عمل کرتے تھے ،

لایا جائے گا ، سورۃ بقرہ اور سورۃ آل عمران آگے آگے ہوں گی اور اپنے عمل

کرنے والوں کی طرف بحث کریں گی ۔۔۔۔( رواہ مسلم )





حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے ۔۔۔ ( بخاری شریف )


avatar
Ilma

Female Number of posts : 182
Reputation : 0
Registration date : 2007-09-29

Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum